الیکشن کمیشن کا عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

Österreich Nachrichten Nachrichten

الیکشن کمیشن کا عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو
Österreich Neuesten Nachrichten,Österreich Schlagzeilen
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے برطرف کرنے کا فیصلہ ExpressNews ImranKhan PTI PTIOfficial

توشہ خانہ کیس میں سزا ملنے کے بعد الیکشن کمیشن نے عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہےایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت جاری ہے۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے حکام اور ارکان نے شرکت کی۔

اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت سے توشہ خانہ کیس میں سزا ملنے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ سزا یافتہ ہونے پر اب عمران خان پارٹی عہدہ نہیں رکھ سکتے اس لیے الیکشن کمیشن اب قانونی طور پر عمران خان کو پارٹی کی چیئرمین شپ سے برطرف کرنے کا حکم جاری کرے۔ اطلاعات کے مطابق الیکشن کمیشن کے پولیٹکل فنانس ونگ نے فائل تیار کرنا شروع کردی اور کچھ دیر بعد اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا جائے گا۔

دریں اثنا اجلاس میں ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج پر حکام کو بریفنگ دی گئی۔ مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیاں ہوں گی یا نہیں اجلاس میں غور کیا گیا۔ الیکشن کمیشن مردم شماری کے بعد آئینی اور قانونی آپشنز پر غور کررہا ہے۔ الیکشن کمیشن نے مشاورت کی کہ عام انتخابات کیلئے نئی مردم شماری کرائی جائے یا نہیں، نئی مردم شماری میں عام انتخابات میں کتنی تاخیر ہوگی؟ اس حوالے سے قانونی ٹیم نے الیکشن کمیشن کو بریفنگ دی۔

Wir haben diese Nachrichten zusammengefasst, damit Sie sie schnell lesen können. Wenn Sie sich für die Nachrichten interessieren, können Sie den vollständigen Text hier lesen. Weiterlesen:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Österreich Neuesten Nachrichten, Österreich Schlagzeilen

Similar News:Sie können auch ähnliche Nachrichten wie diese lesen, die wir aus anderen Nachrichtenquellen gesammelt haben.

ابھی عمران خان کی کرپشن کا صرف ایک قطرہ سامنے آیا بزدار اور فرح گوگی گرفتار ہوں گے تو اصل کہانی سامنے آئے گی: عبدالعلیم خانابھی عمران خان کی کرپشن کا صرف ایک قطرہ سامنے آیا بزدار اور فرح گوگی گرفتار ہوں گے تو اصل کہانی سامنے آئے گی: عبدالعلیم خان04:36 PM, 6 Aug, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان کی کرپشن کا ایک
Weiterlesen »

پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری، پارٹی کی باگ ڈور شاہ محمود کے ہاتھوں میںپی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری، پارٹی کی باگ ڈور شاہ محمود کے ہاتھوں میںپارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی غیر موجودگی میں شاہ محمود قریشی پارٹی امور کی سربراہی کریں گے۔ تفصیلات: DailyJang PTI ShahMehmoodQureshi
Weiterlesen »

نوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس حادثے کا شکار، 5 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمینوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس حادثے کا شکار، 5 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمیہزارہ ایکسپریس میں مسافروں کی بڑی تعداد سوار تھی، ٹرین حادثے کے باعث قریبی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے تفصیلات:
Weiterlesen »

نوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس حادثے کا شکار، 15 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمینوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس حادثے کا شکار، 15 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمیہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں سرہاری اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئیں، مسافروں کو بوگیوں سے نکالنے میں مشکلات کا سامنا
Weiterlesen »

اٹک جیل انتظامیہ کا عمران خان سےملاقات کرانےسےانکار :وکیلاٹک جیل انتظامیہ کا عمران خان سےملاقات کرانےسےانکار :وکیلچیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ اٹک جیل کی انتظامیہ نے عمران خان سے ملاقات کرانے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نعیم
Weiterlesen »



Render Time: 2025-08-30 05:13:15